بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اوپن مارکیٹ میں ڈالر واپس 220 روپے پر آ گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کے تگڑے ہونے کا سلسلہ جاری ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 220 روپے ہوگئی۔ 

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آ غاز سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 9 روپے کمی آچکی ہے۔ 

خیال رہے کہ کاروبار کے اختتام پر آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر 225 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔

انٹر بینک میں رواں ہفتے ڈالر کی قیمت 14 روپے 12 پیسے کم ہوئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.