بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جعلی پولیس اور سندھ حکومت کی نمبر پلیٹس پکڑنے کا فیصلہ

سندھ حکومت اور سندھ پولیس کی جانب سے جعلی نمبر پلیٹس کے ساتھ تمام گاڑیاں پکڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے محکمہ ایکسائز کو جعلی نمبر پلیٹس سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو پرائیوٹ گاڑیاں جھوٹی نمبر پلیٹس پر چل رہی ہیں ان کے خلاف کریک ڈاؤن کریں، کسی شوروم سے بغیر نمبر پلیٹ کے گاڑی نکلے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.