ماہ جولائی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس تقریباً ساڑھے 3 فیصد گِر گیا۔
جولائی میں پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس ایک ہزار 390 پوائنٹس کم ہوا ہے، رواں ماہ کے آخری کاروباری روز میں انڈیکس 40 ہزار 150 ہے۔
اسی طرح جولائی میں انڈیکس 2 ہزار 957 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
ایک مہینے میں مجموعی طور پر 2 ارب 61 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہو جس کی مالیت 85 ارب روپے سے زائد رہی۔
جولائی کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 184 ارب روپے کم کر 6 ہزار 771 ارب روپے ہے۔
Comments are closed.