dog screening hookup to laptop best place for discreet hookups married denver hookup airbnb coyote hookup st louis hookups reddit is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

’جوڈیشل کو‘ مریم نواز کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’جوڈیشل کو‘ قرار دیا۔

انہوں نے ’انصاف کا قتل نامنظور‘ کے عنوان سے ایک اور پیغام بھی شیئر کیا، جس میں عوام کا سوال درج ہے اور پوچھا گیا ہے کہ ایک ہی طرح کے کیس میں دو مختلف فیصلے کیوں؟

اس سے قبل مریم نواز نے اپنے پیغام میں وفاقی حکومت کو سخت موقف اختیار کرنے اور ڈٹ جانے کا مشورہ دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.