بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

تاجروں نے بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس کی وصولی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی

انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن نے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔

صدر انجمن تاجران سندھ کراچی ڈویژن جاوید شمس نے سیلز ٹیکس کی بجلی بلوں کے ذریعے وصولی کو چیلنج کیا۔

انہوں نے کہا کہ تاجروں کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں کل سماعت ہوگی۔

جاوید شمس نے مزید کہا کہ سیلز ٹیکس کا نفاذ بجٹ 2022ء میں شامل کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.