جیو نیوز کے رپورٹر ولی بابر کیس کے خلاف اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ملزم فیصل موٹا اور محمد کامران نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔
اے ٹی سی نے فیصل موٹا اور کامران کو سزائے موت سنائی تھی۔
بینچ میں جسٹس محمد کریم خان آغا اور جسٹس ذوالفقار علی شامل ہیں۔سماعت ہائی کورٹ لاڑکانہ سرکٹ بینچ میں ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.