آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کی بری افواج کے سربراہ میجر جنرل سعید حسن محمد نے ملاقات کی۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغان امن عمل سمیت خطے کی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔
قطری بری افواج کے سربراہ نے خطے میں قیام امن کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کو سراہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.