hookup Blooming Grove gina valentina melissa moore hookup hotshot farm girl hookup hookup Longmeadow cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب کی شمالی عراق پر ترک فوج کے حملے کی مذمت

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے شمالی علاقے دھوک میں ترک فوج کے حملے کی مذمت کی ہے۔ 

ریاض سے سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراقی حکومت کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔ 

سعودی وزارت خارجہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ عراق کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور علاقائی سلامتی میں بغداد کے ساتھ ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.