الجزائر کے حکام نے تیونس کے سابق انٹیلی جنس چیف لزار لونگو کو گرفتار کرکے تیونس کے حوالے کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق انٹیلی جنس چیف تیونس اور الجزائر کی سرحد عبور کرکے الجزائر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔
صدر قیس سعید نے پچھلے سال اقتدار سنبھالتے ہی لونگو کو گھر پر نظربند کر دیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.