بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ق لیگ ایوان کے اندر شش و پنچ کا شکار

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ارکان پنجاب اسمبلی میں شش و پنج کا شکار نظر آئے۔

مسلم لیگ ق کے اراکین  تاحال ایوان میں اپوزیشن بنچوں پر موجود ہیں اور کوئی رکن اٹھ کر تاحال ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے نہیں آیا۔

واضح رہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے اسمبلی اجلاس شروع ہو گیا، ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ن لیگ کے اراکین اسمبلی ہال میں پہنچ گئے، جس کے بعد اسمبلی کے دروازے بند کردیے گئے، اس کے بعد  اندر کوئی نہیں جاسکے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.