امریکی صدر جو بائیڈن کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ صدر جو بائیڈن کو آئسولیشن میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن ملکی امور آن لائن سر انجام دیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.