ارجنٹائن میں شديد بارشوں اور سيلاب نے تباہی مچادی ہے۔
شديد بارشوں اور سيلاب کے باعث عوام اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹريفک بھی مفلوج ہو کر رہ گيا اور کئی گاڑياں ريلے ميں بہہ گئيں۔
سيلاب کے باعث مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.