سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔
رہائی کے بعد شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دل چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں، مگر عطا اللّٰہ تارڑ کو معاف کرتا ہوں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز شہباز گِل کو فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکاروں جیسی وردی پہنے مسلح اہلکاروں کا جتھا لے کر چلنے پر مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.