بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: گھر کی دیوار گر گئی، لڑکا جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر کھوکھرا پار میں بارش کے باعث ایک گھر کی دیوار گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر کی دیوار گرنے سے اس کے ملبے تلے دب کر ایک لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ 

جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت 14 سالہ امان کے نام سے ہوئی ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے متوفی بچے کی لاش ملبے سے نکال کر جناح اسپتال منتقل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.