جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

اسپین: خودکار طریقے سے چلنے والی پہلی بس متعارف

اسپین میں خودکار طریقے سے چلنے والی پہلی بس متعارف کروادی گئی ہے۔

اسپین کی آٹو پائلٹ اور بجلی سے چلنے والی مسافر بس میں 70 سے زائد مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

انتظامیہ کے مطابق بس میں مختلف سینسرز ، کیمرے نصب ہیں جو ماحول اور آنے والی رکاوٹوں کے مطابق اپنی رفتار کا تعین کرے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.