hookup Millerton casual encounter hookups best site to hookup with older woman hookup Colmar galaxy s10 stereo hookup hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چند دنوں میں یوکرین کیلئے 800 ملین ڈالر کے نئے ہتھیاروں کا اعلان کریں گے، امریکی صدر

نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے کچھ دنوں میں یوکرین کیلئے 800 ملین ڈالر کے نئے ہتھیاروں کا اعلان کریں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ امریکا اور اتحادی آخری وقت تک یوکرین کا ساتھ دیں گے اور یہ یقینی بنائیں گے کہ یوکرین کو روس کے ہاتھوں شکست نہ ہو۔

صدر بائیڈن نے مزید کہا کہ امریکا کو ترکی کو ایف 16 طیارے فروخت کرنے چاہئیں، ترکی کو طیاروں کی فروخت کیلئے کانگریس کی منظوری درکار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.