بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ، سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری

وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری دے دی۔

صوبائی وزیرتعلیم کے مطابق نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں میں عارضی داخلے ہوں گے۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ میٹرک نتائج میں تاخیر سے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں پاتے۔

تقرری کی منتظر گریڈ 20 کی ایکس پی سی ایس افسر لبنیٰ صلاح الدین کو ڈائریکٹر پرائمری اسکولز کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یکم اگست سے سندھ کے کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.