app for plane hookups hookup sites like craigslist boyne tannum hookup rules curvy hookup best hookup subredduts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کینیڈا: بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام، دو ملزمان ہلاک

کینیڈا کے ایک بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان ہلاک جبکہ چھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

برٹش کولمبیا صوبے کے شہر سانچ میں بینک کے باہر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق صبح 11 بجے دو مسلح ملزمان کے بینک میں داخل ہونے کی اطلاع ملی۔

امریکی شہر فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔

ملزمان کے باہر نکلنے پر پولیس نے گھیرا تنگ کیا تو انہوں نے فائرنگ کردی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں ملزمان ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے تبادلے میں 6 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گاڑی میں دھماکا خیز مواد موجود ہونے کے باعث جائے وقوعہ کے قریب گھروں اور دکانوں کو خالی کروا لیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.