بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں لمپی اسکن وائرس کے 17 نئے کیسز رپورٹ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ روز کل لمپی اسکن وائرس کے 17 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے لمپی اسکن سے متعلق ویکسین مفت فراہم کی جا رہی ہے۔

ڈی جی لائیو اسٹاک نے مزید کہا کہ سندھ میں لمپی اسکن بیماری پر کافی حد تک قابو پالیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.