بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد دونوں کامیاب ہوں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ابھی تک کی صورتحال میں حفیظ شیخ اور فوزیہ ارشد دونوں کامیاب ہوں گے۔

اسد عمر نے اپنے بیان میں کہا کہ جن  پی ٹی آئی ارکان کے بارے میں سُنا تھا کہ وہ ووٹ نہیں دیں گے وہ بھی  ووٹ دینے کو تیار ہیں۔

وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ ملاقاتیں ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، خرید وفروخت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.