hookup Hawleyville best really free hookup sites farm girl hookup gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مودی اور یوگی کے مظالم کے سامنے بھارتی مسلمان ڈٹ گئے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور یوگی کی ظلم و زیادتیاں بھارتی مسلمانوں کو گستاخی کے خلاف احتجاج سے نہ روک سکیں۔

بریلی شہر میں ہوئے مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما اور گستاخی میں ملوث دیگر عہدیداروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف مسلمانوں کی آواز کو دبانے کے لیے مودی حکومت نے نئے ہتھکنڈے اپناتے ہوئے گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کے گھر گرانا شروع کردیئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بھی وائرل ہوئی ہیں جس میں ہندو انتہا پسند پولیس کی نگرانی میں مسلمانوں کے گھروں کو بلڈوزر کی مدد سے مسمار کررہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.