بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم نے جہلم کے قلعہ نندنہ میں البیرونی ٹریل ہیریٹیج کا افتتاح کریا

وزیراعظم عمران خان نے جہلم کے قلعہ نندنہ میں البیرونی ٹریل ہیریٹیج ، ٹلہ جوگیاں نیشنل پارک اور سالٹ رینج نیشنل پارک کا افتتاح کردیا۔

عمران خان نے کہا کہ آئندہ نسلوں کے لیے ثقافتی ورثہ محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ اس علاقے کو ایسی ترقی دیں گے کہ دنیا بھر کی توجہ حاصل کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.