hookup Blooming Grove st louis hookups reddit hookup by tinder hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ

ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1450 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 47 ہزار 250 روپے ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے ایک لاکھ ڈالرخریدنے کے لیے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہوگی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1243 روپے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 26 ہزار 243 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ ایک ہزار 840 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.