پاکستان میں زر مبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ ڈالر خریدنے کے لیے بھی ایک دن پہلے اطلاع دینا ہوگی۔
اس سے پہلے درآمد کنندگان کو 5 لاکھ ڈالرز کے لیے ایک دن پہلے بینک کو آگاہ کرنا ہوتا تھا۔
اسٹیٹ بینک نے یہ حد 5 سے کم کر کے ایک لاکھ ڈالر کردی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.