گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی معظم عباسی کی والدہ کو لاڑکانہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
معظم عباسی کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں لاڑکانہ کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جس کے بعد ان کی مقامی قبرستانِ میں تدفین کی گئی۔
مرحومہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئی تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.