’تعلیم ودھایو، سندھ بچایو‘ فورم کی جانب سے گمبٹ سے لاڑکانہ پُل تک تعلیمی واک کی گئی۔
تعلیمی واک میں ڈاکٹر مرتضیٰ کھوڑو، شائستہ کھوسو، نورالدین پنہور، اور علی گل سمیت محکمہ تعلیم کے عملے نے شرکت کی۔
ریلی کے شرکاء نے سندھ بھر میں جدید تعلیم فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
شرکاء نے مطالبہ کیا کہ سندھ بھر میں بند اسکول کھول کر اساتذہ تعینات کیے جائیں اور نظام تعلیم کو بہتر بنایا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.