
کراچی کے سعود آباد پولیس ہیڈکوارٹر میں اہلکار نے خود کو گولی مار لی۔
پولیس کے مطابق واقعہ ابتدائی طور پر خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم اس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
دوسری جانب کراچی پولیس چیف نے ڈی آئی جی ایسٹ کو فائرنگ کے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔
کراچی پولیس چیف نے حکم دیا کہ واقعے کی تحقیقات کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.