امریکا کی فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے جانسن اینڈ جانسن کورونا ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت دے دی۔
وائٹ ہاؤس کورونا رسپانس ٹیم کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسیین جانسن اینڈ جانسن محفوظ اورموثر ہے اور ویکسین کی ایک ڈوز کافی ہے۔
کورونا رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ اس ویکیسن کی اسٹوریج کےلیے خاص اقدامات کی ضرورت نہیں ہے۔
یہ ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.