ڈبلن، کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے Urdunews On فروری 28, 2021 5 آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں کورونا لاک ڈاؤن کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس کی جانب سے روکے جانے پر مشتعل مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بول دیا۔ تصادم کے بعد پولیس نے 23 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.