گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللّٰہ خان یاسین زئی کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں بلوچستان سینیٹرز کی منڈی ہے۔
امان اللّٰہ خان یاسین زئی کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ بلوچستان سے سیاسی جماعتوں کے ہی امیدوار سینیٹرز کامیاب ہوں گے۔
انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر گورنر بلوچستان کا کہنا ہے کہ گوادر کو منشیات کی ترسیل کا ذریعہ نہیں بننے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز نے پہلی مرتبہ گوادر میں سیکڑوں من منشیات کو تلف کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.