سینیٹ انتخابات کے لیے لاہور سے آزاد امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔
واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ادھر سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں اٹارنی جنرل نے کہا تھا کہ کیس مکمل نہیں کیا گیا تو 3 مارچ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سینیٹ کے انتخابات نہیں کروا سکے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.