dog screening hookup to laptop hookup Blooming Grove hookup agency in singapore cougar hookup in louisiana

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹر بینک میں ڈالر آج بھی 200 سے اوپر

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 40 پیسے اضافہ ہوا ہے اور وہ 200 روپے 40 پیسے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 175 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 158 تک چلا گیا ہے۔

کراچی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل ،انٹر بینک…

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا، انٹر بینک میں بھی 200 روپے کی حد عبور کر گیا، یورو کی قیمت 3 روپے اور پاؤنڈ کی قیمت 2.50 روپے مزید بڑھ گئی۔

فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 1.15 روپے کے اضافے سے 198.75 روپے سے بڑھ کر 199.90 روپے اور قیمت فروخت 85 پیسے کے اضافے سے199.25 روپے سے بڑھ کر 200.10 روپے ہو گئی۔

اوپن مارکیٹ میں 1.75 روپے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 198.25 روپے سے بڑھ کر 200.00 روپے اور قیمت فروخت 199.25 روپے سے بڑھ کر 201.00 روپے ہو گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.