چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بظاہر لگ رہا ہے کہ ’’ادارے نیوٹرل کردار ادا کر رہے ہیں‘‘۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اداروں کے نیوٹرل کردار کا خیرمقدم کرنا چاہیے۔ ان شاء ﷲ پی ٹی آئی کو کوئی غیرجمہوری مدد نہیں ملے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ تعداد میں کمی کے باوجود حکومت کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مارچ کے آخر میں مارچ بھی ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.