سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے منسوب بیان اُن کے نام سے منسوب ایک اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ڈالا گیا۔
چوہدری شجاعت حسین نے خود سے منسوب اکاؤنٹ کے جعلی ہونے کی نشاندہی کی۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ سے سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک بیان چوہدری شجاعت حسین سے منسوب کیا گیا، جیو نیوز کو اس غلطی پر افسوس ہے۔
مسلم لیگ (ق) کی نشاندہی پر چوہدری شجاعت حسین سے منسوب اس بیان کو فوری طور پر ہٹادیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.