پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پہلی کراچی پہنچ گئے ہیں۔
کارکنوں کی بڑی تعداد نے پی پی چیئرمین کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا، بلاول بھٹو نے اس موقع پر کارکنوں سے خطاب کیا۔
انہوں نے کہاکہ نالائق اور سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنا چاروں صوبوں کی جیت ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہاکہ یہ بیرونی سازش نہیں، یہ سازش وائٹ ہاؤس میں تیار نہیں ہوئی، یہ جیالوں کی پارلیمنٹ اور آئین کی کامیابی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.