
سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔
سوئی سدرن حکام کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز 16 مئی کی صبح 8 بجے کھولے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.