instant sex hookup sites free messege hookup sites best site to hookup with older woman curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگ، PP میں پاور شیئرنگ معاملے کا دوسرا دور کل ہوگا، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ  کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ معاملے پر بات چیت کا دوسرا دور کل اسلام آباد میں ہوگا۔

جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما حسن مرتضیٰ نےبتایا کہ دونوں پارٹیوں کی قیادت کے درمیان ملاقات یوسف رضا گیلانی کی رہائشگاہ پر ہوگی۔

حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ راجہ پرویز اشرف،یوسف رضا گیلانی، قمر زمان کائرہ اور میں ملاقات میں شریک ہوں گے جبکہ ن لیگ کی طرف سے ایاز صادق، سعد رفیق، سلمان رفیق اور اویس لغاری شریک ہونگے۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ ملاقات میں پنجاب میں ورکنگ ریلیشن شپ اور دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.