whatsapp groups for hookups homemade hookup daty hookup best really free hookup sites bbw hookups app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا کی وجہ سے کافی بچے اسکول چھوڑ چکے، شہرام ترکئی

وزیرتعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ  کورونا وبا کی وجہ سے کافی بچے اسکول چھوڑ چکے ہیں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہرام ترکئی نے کہا کہ کورونا سے سب سے زیادہ نقصان تعلیم کا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت کوشش کررہی ہےکہ بچوں کو زیادہ سے زیادہ پڑھایا جاسکے، جو بچے اسکول سے باہر تھے ان کے لیے شام میں کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کا مقصد تعلیم کا نظام درست کرنا ہے، ہیٹ ویو کے حوالے سے اسکولوں کے بچوں کے لیے حکمت عملی آج تیار کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.