
جامعہ کراچی میں خود کش حملہ کا نشانہ بننے والے چینی اساتذہ کی میتیں کریا کرم کے لیے پرانا گولیمار شمشان گھاٹ پہنچا دی گئیں ہیں۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، قریبی گلیوں پر پولیس اور رینجرز اہلکار تعینات ہیں، گلیاں قناطیں لگا کر بند کی گئیں ہیں ۔
قائم مقام وائس چانسلر جامعہ کراچی ناصرہ خاتون اور کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے پاکستانی ڈائریکٹر بھی چینی باشندوں کے کریا کرم میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں۔
Comments are closed.