2010 free hookup apps emily willis hookup hookup Mount Ephraim hookup Millerton free amarillo hookups app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گورنر نہ ہوتا تو عوام سے مدد کا مطالبہ کرتا: گورنر پنجاب

صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ گورنر نہ ہوتا تو عوام سے مدد کا مطالبہ کرتا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں صوبۂ پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ نے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ میں نے اپنے بیان سے واضح کر دیا ہے کہ اس صورتِ حال میں کیسی مداخلت کی توقع رکھتا ہوں اور کیا ضرور ت ہے۔

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ماضی میں سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ ٹرپل ون بریگیڈ کا مطالبہ کیا ہے، میں نے تو کہا ہے کہ مجھے ایک صوبیدار اور 4 جوان ہی مہیا کر دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.