جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

کوئٹہ: موسم بہار کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار

کوئٹہ میں موسم بہار کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔

اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ اس سال طویل عرصے سے بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض پھیل گئے تھے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلا ت کا سامان کرنا پڑا۔

زمینداروں نے بھی بارش کو فصلوں اور باغات کے لیے مفید قراردیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان بھر میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے باغات اور فصلوں کو نقصان کا خطرہ تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.