کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک خالی پلاٹ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کے 1 فائر ٹینڈر کی مدد سے یہ آگ بجھا دی گئی۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر جامع کلاتھ کے قریب خالی پلاٹ میں آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ کے 1ٹینڈر نے بجھا دیا۔
آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.