آسٹریلیامیں کورونا کےعلاج کیلئے گمراہ کن اطلاعات پھیلانے کےالزام میں ڈاکٹرز کے گروپ کی تحقیقات جاری ہیں، گروپ غلط اطلاعات پھیلانے کا مرتکب قرار پایا تو سخت جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ڈاکٹرز کے ایسے گروپ کی تحقیقات کررہی ہے جو سائنسی اصولوں کے برخلاف کورونا کے علاج کیلئے ہائیڈرو کسی کلورو کوئن کے استعمال کی ترغیب دے رہےتھے۔
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق ڈاکٹرز کا گروپ کورونا کے علاج کیلئے گمراہ کن اطلاعات پھیلانے کا مرتکب ہوا تو سخت جرمانے ہوسکتے ہیں۔
Comments are closed.