بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان میں 15 مہینے کے بعد پولیو کا کیس رپورٹ

پاکستان میں 15 مہینے کے بعد پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پاکستان میں اس سے پہلے آخری پولیو کیس قلعہ عبداللہ بلوچستان میں27 جنوری 2021 میں رپورٹ ہوا تھا۔

وفاقی وزارت صحت کے حکام  کے مطابق پاکستان میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کے بعد بنوں میں ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.