صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 66 سالہ زندگی میں اتنا نہیں کمایا جتنا وزیر اعظم بننے کے دو ماہ میں کمالیا۔
سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں توشہ خانہ اسکینڈل پر کہا کہ عمران نیازی نے اپنی 66 سالہ زندگی میں اتنا نہیں کمایا جتنا وزیر اعظم بننے کے دو ماہ میں کمالیا۔
انہوں نے کہا کہ 2019 میں عمران نیازی کی آمدنی میں 5 ہزار آٹھ سو فیصد اضافہ ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.