ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 33 ہزار 150 روپے ہوگئی۔
اسی طرح عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 22 ڈالر کم ہوکر 1954 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.