ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 90 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 44 پیسے ہے۔
اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے بڑھ کر 186 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.