کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جامعہ کراچی کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی۔
حادثے کے نتیجے میں کار میں سوار تمام چاروں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔
بشکریہ جنگ
جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء
Comments are closed.