glasgow hookups hookup Hawleyville cancer man and hookups best hookup apps that aren't a scam hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا امن سکیورٹی اداروں کی وجہ سے ہے، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا امن سکیورٹی اداروں کی وجہ سے ہے۔

 بحریہ ٹاؤن جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے  حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ  سب سے بڑا مسئلہ ملک میں بڑھتی عدم رواداری ہے۔

انہوں نے کہا کہ میثاق پاکستان کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.