pregnant hookup is there a real hookup app what is the best gay hookup app gay hookup apps nz best hookup apps that aren't a scam cancer man and hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ن لیگ اور MQM کارکنان مزار قائد پر موجود

مسلم لیگ ن کے کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان مزار قائد کیلئے روانہ ہوگئے۔

ن لیگ کا کارکنان پارٹی پرچم تھامے مزار قائد پہنچ گئے ہیں اور شریف برداران کے لیے نعرے بازی کر رہے ہیں۔

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارلحکومت کراچی پہنچ گئے ہیں۔

دوسری جانب ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی بہادرآباد سے مزار قائد کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر پہلے اپنے پہلے سرکاری دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.